جمعه,  12  ستمبر 2025ء

سیاست

بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے چراغ سے آئین کو آگ لگنے جا رہی ہے، بلاول بھٹو نانا کے آئین کو آگ لگانے جا رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو ترامیم کروانے کے

پارٹی کے دو ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں، بیرسٹرگوہرکا اعتراف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں لیکن وہ ان سے رابطے

میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف کی گڈ بک میں نہیں تھا لیکن وائیں صاحب کا پیارا تھا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ

ایک گولی کے جواب میں 10 گولیاں چلائیں گے ، انقلاب کے بغیر کوئی حل نہیں ، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔ ایک ویڈیو بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ علی امین نے کہا کہ

راولپنڈی جلسے میں ہر صورت جائینگے ، کارکن رکاوٹیں خاطر میں نہ لائیں ، علی امین گنڈا پور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کارکن رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لائیں، جلسے کیلئے ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ علی امین گنڈاپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے جلسے کیلئے قافلے روانہ ہوں گے، جن کی

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ راولپنڈی احتجاج کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں ، عوام کا

آئینی عدالتوں سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف کیا؟ سحرکامران نے پارٹی پالیسی بیان کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی راہنما سحرکامران نے وفاقی آئینی عدالتوں سے متعلق کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے آج تک جو بھی قانون سازی کی ہے وہ ساری باہمی مشاور ت کیساتھ کی ہے،جب اٹھارویں ترمیم پا س ہوئی تو کچھ نقاط پرمکمل اتقاق رائے نہیں

پریشان نہ ہوں ، بہت کچھ آنیوالا ہے ، اسی طرح روتے رہو گے ، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں، تم اسی طرح روتے رہو گے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ بانی

علی امین نے اٹک پار کرکے چیلنج پورا کیا ، عمران خان کی رہائی کوئی نہیں روک سکتا ، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پورے پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اٹک پار کرنے کی دھمکی دینے والے

ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے ، گورنر ہائوس کے 2 پنجرے خالی ہیں ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آآباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو کہتا ہوں ، ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، گورنر ہاؤس کے دو پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے