اتوار,  29 مارچ 2026ء

سیاست

الیکشن 2024:مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے بعدکون سے امیدوارجیتے ؟ نتائج آگئے،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کےمخصوص علاقوں میں ووٹرز دوبارہ امیدواروں کو چننے کا اپنا حق استعمال کر رہے تھے کیونکہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے دوران مختلف خلاف ورزیوں کی وجہ سے دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعرات کو

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )وفد کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے ملاقات میں مزید رابطوں پر اتفاق کر لیا گیا، دونوں جماعتیں مزید ملاقاتوں سے معاملات آگے بڑھائیں گی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے پی ٹی

پی ٹی آئی اور پی پی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، ن لیگ کا حیران کن موقف
پی ٹی آئی اور پی پی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، ن لیگ کا حیران کن موقف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنمان لیگ عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی حکومت بنالے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے۔ عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ شہبازشریف کو سخت حالات میں چلنے کا تجربہ ہے،نوازشریف کا کلیئر مؤقف تھا کہ اکثریت ملی تو وہ وزیراعظم ہونگے، یہ ملک

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ،کب تک ؟ دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ضمانت میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں

ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 22 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیر التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ، شریعہ کورٹ، تمام ہائی کورٹس، ڈسٹرکٹ کورٹس کا ڈیٹا شامل ہے۔

پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو ایک اورسیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیرحیدر سیالوی نےپاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک آزاد، خود مختار پاکستان کی جدوجہد کے لئے ہماری جماعت حاضر ہے،پی ٹی آئی اگر عافیہ صدیقی ، مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر بات

مولانا پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے سرگرم؟ اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت سازی اورپی ٹی آئی سےملاقات پرمولانانےاپنی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی مطابق پاکستان تحریک انصاف اورجےیوآئی کےدرمیان ملاقات کےحوالےسےمشاورت کےلئےمولانافضل الرحمان نےاجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا ،جس میں مولانا عبدالغفورحیدری سمیت سینئر قائدین شریک ہونگے ،اجلاس میں

پیپلز پارٹی لاہور کے صدرکا پارٹی عہدے سے استعفیٰ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو پیش کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا

بیرسٹر گوہر خان نے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا کہہ دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے,احتجاج میں شامل ہوں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا ہر

چوہدری شجا عت اور صاحبزادے پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور ان کے صاحبزادے چوہدری سالک اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کریں گے۔ چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو