اتوار,  29 مارچ 2026ء

سیاست

تمام میڈیا سروے میں ن لیگ جیتی ہوئی تھی،ن لیگی رہنما

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رہنماؤں کاکہناتھاکہ تمام میڈیا سروے میں ن لیگ جیتی ہوئی تھی،انتخابات پراعتراض ہےتوالیکشن کمیشن جائیں۔ تفصیلات کےمطابق لاہورمیں ن لیگ کےرہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں لیگی رہنمامریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ 8 فروری کو پاکستان میں الیکشن ہوئے ،ن لیگ کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے ظلم و

جنرل باجوہ نے تحریک واپس لیکرالیکشن میں جانے کا کہا، مولانا نے بات نہیں مانی: ملک احمد

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے مولانا فضل الرحمٰن کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیاسی تھی ، جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی تھی لیکن مولانا نے ان کی

عمر ایوب کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی ، تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 30

آئندہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کون ؟ دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی عہدوں پر تعاون کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس تناظر میں اہم سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا اگلا اسپیکر اور سینیٹ کا چیئرمین کون ہوگا۔ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے اور

آپ کالیڈرتوشہ خانہ کی چوری،9مئی کی دہشتگردی میں ملوث ہے،عون چودھری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)رہنماآئی پی پی عون چودھری نےکہاہےکہ آپ کالیڈرتوشہ خانہ کی چوری،9مئی کی دہشت گردی میں ملوث ہے، ہم اس ملک سے کسی کو ایسے نہیں کھیلنے دیں گے آپ وکلا برادری سے تعلق رکھتے ہیں سیاست کریں یا اس شعبے کی عزت رکھیں، میں وکلا برادری کی بہت

بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پولیس نے دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔دہلی آنے والے تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دیں بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو پورے

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال سے قبل ہی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد پولیس نے امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے آج وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایک

سپریم کورٹ کی جانب سے عام انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعہ کو 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر