هفته,  28 مارچ 2026ء

سیاست

عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کوبڑا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

حماد اظہر، میاں اسلم سمیت 6 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے آتشزدگی کے واقعے میں ملوث 6 خفیہ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عدنان

جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی، قائم مقام چیف جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی کھلیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے کیس میرے دل کے

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

بانیٔ پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہو گی،پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے متنبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو قتل کرنے اور ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، دہشت گرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟ یہ سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر

پی ٹی آئی کی جانب سےعمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور

رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر دیکھ رہا ہوں،سلمان صفدرکا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے

باہر سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کاکول میں کرکٹرز فوجی تربیت حاصل کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی حکام کرکٹرز کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے