







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز )سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی آسامی کے لیے 18 سے 28 سال تک کے مرد و خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے لیے سندھ پولیس کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک میں استحکام کیلئے کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈاپور انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورِ الحسن نے کہا کہ ولی امین گنڈا پور ایف آئی آر میں نامزد ہیں مگر ان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ ای سی پی کو کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ گنڈا پور کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔