
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر کے واپس بھجوا دی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مکمل کی جائیں۔ صدر مملکت عارف علوی کو وزارت پارلیمانی امور نے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) مریم نواز شریف نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ملک کی تین بار وزیر اعظم رہنے والی کی بیٹی نے پی ٹی آئی کی نامزد کردہ رانا آفتاب کو شکست دے کر صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات آئندہ چند روز میں ہونے والے
لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی امیدوار مریم نواز پیر کو اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نومنتخب سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کچھ دیر بعد سنی اتحاد کونسل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کےاور سندھ کے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگاتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا، وزارت اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جب کہ سنی اتحاد کونسل نے فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر گوہر علی خان اور شیر افضل مروت نے اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔تفصیلات کے مطابق افضل مروت پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات کے لیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نئی قومی اسمبلی میں 112 نومنتخب اراکین کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ نئی قومی اسمبلی میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔ جیو الیکشن سیل کی تحقیق کے مطابق نومنتخب 265 ارکان میں سے 112 کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر ہنگامہ آرائی ہوئی