







اسلام آباد(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا۔دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے

لاہور (روشن پاکستان نیوز ) الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پرامیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کر دیں،لاہور سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر ایک ہزار 79 امیدوار مدمقابل ہیں،الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد لاہور سے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے دل لاہور میں نمونیا کے وار جاری ، ایک ماہ میں 42 بچے انتقال کر گئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں نمونیا کی وجہ سے بڑی تعداد میں بچے موت کے منہ میں جارہے ہیں۔ ایک ماہ کے اعداد و شمار جاری

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنماخیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار زبردستی گاڑی میں ڈال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے فیصلوں کے بعد فہرستیں جاری کر دی ہیں جس کے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز )نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہو گئے۔ کوئٹہ میں انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ہفتے کو اپنی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کرے گی، بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کارکنان گھبرائیں نہیں اور 8 فروری کی تیاری کریں، انشاء اللہ عوام کے ساتھ مل کر فتح حاصل کریں گے۔انہوں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) طالبہ کو مبینہ طور پرہراساں کرنیوالا ٹیکسی ڈرائیور ڈرامائی انداز میں پولیس نے گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق طالبہ نے رائیونڈ کے علاقے سے 15ایمرجنسی کال پر بتایا کہ ٹیکسی ڈرائیور نے یونیورسٹی لے جاتے ہوئے اسے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔اس پر سیف سٹی ٹیم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا پاک ایران کشیدگی پر رد عمل بھی سامنے آ گیا ۔ صدر جوبائیڈن نے صحافیوں سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے مزید میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹیلی جنس اطلاعات کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیات ،پولیس افسران اور جوانوں سمیت اہم سرکاری تنصیبات کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ۔پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورت حال کے تناظر میں خفیہ ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں دہشت