







لاہور(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کیوجہ سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بعد میں

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد بائیس جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کرلیںگے جبکہ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) چیف الیکشن کمشنر نے رات گئے لاہور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر ہوئے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں اور ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا ہے،گزشتہ رات لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی سلامتی کمیٹی نے پاک ایران کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے اور کہاہے کہ ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں

مردان(روشن پاکستان نیوز)مردان میں دکان کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ چورہ کے حدود سپینکئی میں پیش آیا، جہاں بااثر افراد کی فائرنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج، وفاقی حکومت کےوکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ پاکستان نے ایران

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے ) کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کے لاہور پریس کلب کے بارہویں دفعہ صدر منتخب ہونے کی خوشی میں نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے زیر اہتمام شاندار استقبالیہ تقریب کا این پی سی