پاکستان

پی ٹی آئی کی خاتون ووٹر چند ٹکوں کی خاطرووٹ بیچنے والوں پر برس پڑیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی خاتون ووٹر اورسپورٹر نے ووٹ بیچنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ضمیر کا سوداکرنے والے دنیاوآخرت میں جوابدہ ہونگے،میرا ضمیر مطمئن ہے ، میں نے اپنا ووٹ نہیں بیچا،ویسے بھی پانچ ہزار سے میرا صرف ایک سوٹ آنا ہے ،اور

الیکشن کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارک باد

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن 2024ء کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد دی ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات 2024ء کے لیے

کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن سو فیصد شفاف اور پرامن ہوئے۔کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا، جمعرا ت کو پولنگ ختم ہونے کے بعد ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولنگ کا عمل بغیر

انتخابات2024،غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری،جانئے اس خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ پہلا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ بھی سامنے آگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این

الیکشن 2024 کا پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری۔ ملک میں پہلا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 میں سے 2 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق

ووٹ ڈالیں گے پھربارات، پولنگ اسٹیشن پر دلچسپ صورتحال، دو بھائیوں نے ووٹ کیلئے بارات رکوادی

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زوروشور سے جاری تھا۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے دن ووٹ کا حق

جھنگ پولنگ سٹیشن میں توڑ پھوڑ، نامعلوم افراد بیلٹ بکس لے کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 127 کے پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد دھاوا بول کر بیلٹ بکس لے کر فرار ہوگئے۔ پریزائیڈنگ افسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ

عام انتخابات2024:پولنگ کا وقت ختم ، ڈبے کھل گئے ، گنتی شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ

پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئے

اسلام آباد(روشن نیوز) پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کے توجہ کا مرکز رہے، امریکی اوربرطانوی میڈیا نے الیکشن کی لمحہ بہ لمحہ خبریں لوگوں تک پہنچائیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 میں عالمی میڈیا کی دلچسپی غیر معمولی رہی، ووٹنگ کے آغاز سے لے کر نتائج تک پاکستانی انتخابات

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی