غزہ بچاؤمہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی درخواست منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)غزہ بچا ئومہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق غزہ بچا ئومہم منتظمین کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو دی گئی درخواست منظر عام پر آگئی۔

درخواست میں کہاگیا ہے کہ غزہ بچا ئومہم کی طرف سے ڈی چوک پر پر امن دھرنا دے رہے ہیں۔

درخواست کے مطابق سیو غزہ ایک غیر سیاسی سول سوسائٹی تحریک ہے، اس کے سرپرستوں میں سابق ممبر سینیٹ مشاہد حسین ، سابق ممبر سینیٹ مشتاق احمد خان اور مشہور فیشن ڈیزائنر ماریہ بٹ شامل ہیں۔

دھرنے کی قیادت سینیٹر مشتاق احمد خان کریں گے۔

درخواست کے مطابق غزہ میں قیامت خیز صورت حال اور 167 دن سے بدترین نسل کشی جاری ہے، عوام پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے جائیں۔

درخواست ڈپٹی کمشنر سے کہاگیا کہ مید ہے کہ آپ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو اس پر امن دھرنے کے سے تعاون کرنے کی ہدایات جاری کریں گے۔

مزید خبریں