

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اوراپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ اللہ تعالیٰ نے مظلوموں کی مددفرمائی ہے اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام امیدوارکامیاب ہوئے ہیں، تفصیلات کے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادارکان کے ساتھ مرکز اور صوبوں میں حکومتیں بنانے جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر جاری اپنے ایک مختصر ویڈیو بیان میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عام انتخابات کے نتائج کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ آر اوز نے نتائج جاری کرنے سے انکار کردیا ہے، آر اوز کا کہنا ہے کہ ہم نے نتائج الیکشن کمیشن کو بھیج دیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورپولیس نے پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی شہزاد فاروق کے مرکزی دفتر کو تالے لگادیئے جبکہ دفتر کے باہر لگے کیمپ کو بھی اکھاڑ پھینکا،تفصیلات کے مطابقلاہور کے حلقہ این اے 119سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شہزادفاروق تھے ،جن کا دفترپولیس نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس نے کہاہے کہ ہوائی فائرنگ پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہاکہ انتخابات 2024 کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، اگر کسی علاقے میں فائرنگ یا ہنگامہ آرائی ہو توشہری فوری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد کراچی کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف نوجوان صحافی اوریوٹیوبرصدیق جان نے کہاہے کہ امکروہ کردار سوشل میڈیا پر بیانیہ بنا رہے ہیں کہ انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو لوگ ٹویٹس کیسے کررہے ہیں؟ ان مکروہ کرداروں نے پوری قوم کو اپنی طرح جاہل سمجھ رکھا ہے؟ یہ بات اوریج آئی کیو لیول

ڈیر غازی خان(روشن پاکستان نیوز)ڈیر غازی خان کے حلقہ این اے کالج چوک پولنگ سٹیشن سے مبینہ طور پر ایس ایچ او فیاض لاشاری نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار زرتاج گل کے پولنگ ایجنٹ کو دھکے دے کر باہرنکالااورووٹوں والے ڈبے لیکر نامعلوم مقام کی طرف روانہ

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے