پاکستان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے سپرد کر دئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی رابطہ و رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کی۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنے تمام اختیارات رابطہ اور رابطہ کمیٹی کے سپرد کر دیئے۔ اعلامیے میں کہا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟ اور اس کا طریقہ کارکیا ہو گا ؟دیکھیں مکمل تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیر پارلیمانی امور ،نگراں وزیراعظم کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق

ن لیگ کو حکومت میں آنا چاہیے یا نہیں؟ مجیب الرحمان شامی کا نواز شریف کو اہم مشورہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سینئر تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی کہا ہے کہ حکومت تو بعد میں بنے گی تماشہ پہلے بن گیا ہے، نواز شریف اس بیساکھی پر کھڑے نہیں ہوں گے، اگر اللہ تعالی نے ان کی مت نہ ماری تو وہ کسی کے سہارے پر یہ حکومت نہیں

بجلی،گیس قیمتوں،ٹیکسز میں مسلسل اضافے کے خلاف شہری پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اورگیس کی قیمت میں مسلسل اضافے اور نے جا ٹیکسز کے خلاف شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سروے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہے، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھنے سے پریشانی بھی بڑھ گئی۔

ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ صدر ہمیں حکومت سازی کی دعوت دیں، پی ٹی آئی 136 کے جادوئی نمبر سے تھوڑی پیچھے ہے۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار،شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ سلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

زرداری، خالد مقبول اور شجاعت کا شہباز شریف کی موجودگی میں مل کر حکومت بنانے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس

نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب