

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مرکز میں حکومت سازی کےمعاملےپرمخلوط حکومت کےتمام نومنتخب اراکین کواسلام آبادپہنچنےکی ہدایت کردی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق اتحادی حکومت کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آئندہ ہفتے ہوگا ،اتحادی جماعتیں شہبازشریف کووزارت اعظمیٰ کیلئےمشترکہ طورپر امیدوارنامزدکرینگی،پارلیمانی پارٹی میں اتحادی جماعتیں شو آف پاور بھی کریں گی۔ مزید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہے، کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوامیں موسم کیسارہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کےمطابق کوہستان،ایبٹ آباد، مانسہرہ اور کرم کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،خیبرپختونخوا کے دوسرے اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی8 اور مالم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میدان جنگ نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا چین تعاون کے فروغ میں اہم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے قریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں)کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا)کی رکن منتخب ہوگئیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی “عبرت ناک جیت ” ہمیشہ یاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں۔رپورٹ میں درج کیا گیا