

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاق میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزیر اعظم نے ڈی جی ٹیلی کام وائرلیس وزارت آئی ٹی محمد جہانزیب رحیم کا استعفٰی منظور کر لیا۔جہانزیب رحیم ایم پی ٹو سکیل میں وزارت آئی ٹی میں تعینات تھے۔ مزیدپڑھیں:عمران خان میانوالی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا کہ تھانوں کی شکل وصورت بدلنا کافی نہیں،رویے بدلنا ہونگے۔پولیس میں رشوت کاکلچر ختم کیاجائیگا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن وامان سےمتعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت 29 فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق

کراچی(روشن)نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاکہنا کہ اپوزیشن کی تنقید سے ڈر گئے تو ہم پھر اپنی اصلاح کیسے کریں گے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاسندھ اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اللہ تعالیٰ نے پہلی بار 29 جولائی 2016 کو وزیراعلیٰ بنایا پھردوسری بار 2018اور

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اسلام آباد آنے والی ایمریٹس ائیرلائن کی ایک پرواز میں مشتعل مسافر نے فضائی میزبان کو سر سے ٹکر ماردی، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، فضائی عملے نے مشتعل مسافر کو قابو میں کرکے بند کردیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نواز پنجاب کی خدمت میں سب سے بڑا عہدہ سنبھالنے جارہی ہیں۔ مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نومنتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھال لیا۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز وزیراعلیٰ آفس پہنچیں، وزیراعلیٰ آفس پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انہوں نے

سانگھڑ (نیوز ڈیسک) سانگھڑ میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق کار میں 5 سالہ لڑکی اور 7 سالہ لڑکا نہر کے کنارے سے ملے ہیں۔ بچوں نے اپنے والدین کے درمیان لڑائی کی تصدیق کی۔ نہر سے جوڑے کی تلاش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال سے بڑھا کر 62سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرادعلی شاہ تیسری باروزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوچکے ہیں، مراد علی شاہ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کے والد بھی اسی منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سید مراد علی شاہ 11 اگست 1962 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی