

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے قریب گاڑی کا پٹرول ختم ہونے پرڈولفن فورس کے اہلکاروں کی پریشان حال دوخواتین کی مددکرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے قریب گاڑی کا پٹرول ختم ہونے پرڈولفن فورس کے اہلکاروں کی پریشان

گوجرانوالہ(دلشاد علی )ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اس سلسلہ میں صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں ہے، کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ صارفین کے حقوق کا محافظ ہے جس کی آگاہی ہر فرد تک پہنچائیں گے، اس سلسلہ میں تمام یونیورسٹیز، کالجز اور تمام پبلک مقامات، مارکیٹوں

گوجرانوالہ (دلشاد علی)فلپائن کی سفیر و آسیان ممالک بزنس فورم کمیٹی کی چیئرمین ماریہ ایگنس نے وفد کے ہمراہ گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کا دورہ کیا۔وفد میں ساتھ ممالک کے سفیر جن میں ملائشیا،تھائی لینڈ،ویت نام،انڈونیشیا،برونائی اور میانمار سمیت کمرشل کونصلر شامل تھے۔اجلاس کی صدارت گوجرانوالہ چیمبر کے صدر ضیاء الحق

گوجرانوالہ(دلشادعلی )گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں گیپکو ہیڈ کوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران چیف انجینئر آپریشن امتیاز احمد چیمہ و دیگرنے مدّت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے52ملازمین کو اُن کے واجبات کے چیک دیئے۔اس موقع

گوجرانوالہ (دلشاد علی ) خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے دارالامان میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر حسین بٹ تھے جبکہ دیگر مہمان گرامی میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میڈم حنا بخآری , سماجی شخصیت میڈم رشدہ امان اللہ , انچارج ماڈل

گوجرانوالہ( دلشاد علی )ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کمپليکس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز دفاتر، ضلعی کنٹرول روم اور مختلف برانچوں کمپلینٹ سیل اور دیگر کادورہ کیا۔دفاتر اور برانچوں میں صفائی ستھرائی، فائلوں، دفتری ریکارڈ کو مناسب جگہ پر اور محفوظ طریقے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پنجاب کے ثقافتی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور میں پنجاب کے ثقافتی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کوئی کسی بھی جماعت سے ہو،گالی گلوچ کا کلچر اچھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرا دیا۔ مزید پڑھیں: پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم تفصیلات کے مطابق لیڈر آف اپوزیشن

علی حیدرگیلانی نے آصف ذرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی، علی حیدرگیلانی نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کیلئے بڑی خوشی کادن ہے۔ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے آصف زرداری کو مبارکباد دی۔ ندیم افضل چن نے آصف زرداری کا صدر منتخب ہونا جمہوریت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں صدارتی الیکشن لڑ کر دوسری بار صدر منتخب ہوچکے ہیں، آصف زرداری ملکی سیاست میں اپنا نمایاں مقام رکھتے ہیں اور انہیں مفاہمت کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ آصف علی زرداری