اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

گوجرانولہ میں صحافی کے گھر ڈکیتی کی واردات،ڈاکولاکھوں مالیت کا سونااور دیگرقیمتی چیزیں لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)ڈاکو راج وارداتوں کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا تھانہ سٹلائٹ ٹاون کے علاقہ ڈسپوزل روڈ ای بلاک سٹلائٹ ٹاون کے علاقہ میں صحافی فہد جرال کے گھر چوری چور گھر سے 10 تولے سونا ایک عدد گن اور ایل ای ڈیرز موٹر سائیکل اور قیمتی

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی گوجرانولہ محمد فاروق ملک کی آصف زرداری کو مبارکباد

گوجرانولہ (دلشاد علی ) ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانولہ محمد فاروق ملک نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا چودھواں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اتحادی گورنمنٹ چلانے کا خاصہ تجربہ رکھتے ہیں ملک وقوم پر

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ورلڈ میڈیکل فیڈریشن آف ایجوکیشن سے الحاق

گوجرانوالہ (دلشاد علی) پاکستان کی میڈیکل فیلڈ میں ایک بہت بڑی کامیابی ، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ورلڈ میڈیکل فیڈریشن آف ایجوکیشن سے الحاق ہوگیا۔ عالمی طبی ادارے کے اس اہم فیصلے سے پاکستان بھر کے میڈیکل کے طالب علم دنیا کی معتبر اور صف اول کی

جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال شعبہ امراض میں نان پروفیشنل عملہ مریضوں کا معائنہ کرنے لگا

گوجرانوالہ (دلشاد علی)جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ امراض چشم کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ/ڈاکٹرز کی نااہلی اور غفلت عروج پرشعبہ امراض چشم میں ڈاکٹرز کی ہدایت پر ایلون نامی سویپر اور دیگر نان ٹیکنیکل عملہ امراض چشم کے مریضوں کا معائنہ کرنے لگے شہر بھر کے مریضوں کا وزیر

گوجرانوالہ مرکزی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

گوجرانوالہ (دلشادعلی)تقریب حلف برداری مرکزی صرافہ بازار ایسوسی ایشن امن گروپ کےحاجی ریاض صدر رانا سمیع جنرل سیکرٹری منتخب سیٹھ سلیم راجپوت کی سرپرستی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حاجی عبد الرحمن نے منتخب عہدیداران سے حلف لیا،تقریب میں چیمبر رہنما نیئر جمیل بلو بھٹی اور صابر بٹ نے

آصف زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم نواز

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مولانا محمد عبدالخبیر نے تمام پاکستانیوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ خواہش ہے

راولپنڈی، تھانہ سول لائنز میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقے مریڑ چوک میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو 3 گولیاں ماری گئی ہیں اور اب لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت خالد کے

وزیر اعظم نےرمضان ریلیف  پیکج کاحجم بڑھادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےماہ رمضان المبارک میں عوام کے لیے خصوصی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم نےہدایت جاری کی کے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ

وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے ساتھ دائرہ کار بھی وسیع کرنے