

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) انتخابات میں دھاندلی اور رزلٹ بدلنے کے خلاف احتجاج، این اے 77 میں تحریک انصاف کے رہنما میاں طارق محمود گیارہ کارکنوں سمیت گرفتار چند گھنٹوں بعد رہا ساتھی پابند سلاسل۔ تفصیل کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں این اے77 کے آر او شاہد

گوجرانوالہ(دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کا پہلا مشن مہنگائی سے عوام کو ریلیف دلانا ہے، ہم الیکشن میں کئے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے عملی طور پر عوام کی خدمت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ایف آئی اےگوجرانوالہ و گجرات سرکل کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں ،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دوملزمان دھر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ،چھاپہ

گوجرانوالہ (دلشادعلی )آ صف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہو نے کی خو شی میں پا کستان پیپلز پار ٹی یو تھ آ ر گنا ئزر ضلع گو جرانوالہ کے زیر اہتما م چند اقلعہ پر جشن منا یا گیا۔مٹھا ئی تقسیم کی گئی اور پا رٹی تر انوں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر اینڈ سنیئر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن )کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ میں نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے، مجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ضرورشوق پورا کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے عہدے سے سبکدوش ہوتے ہی کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کی جس

گوجرانوالہ (دلشاد علی)وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز نےاپنے آباؤ اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اقربا پروری اور کرپشن کو فروغ دینا شروع کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری معظم حنیف نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مستحقین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت 27 رمضان کو ایوان صدر یا پھر امریکی سفارت خانے میں گھسنے کا فیصلہ کرے گی۔ جماعت اسلامی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آبپارہ چوک میں مظاہرین

پشاور(روشن پاکستان نیوز)زیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف جسٹس سے سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہےاور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ چیف الیکشن کمشنر بار بار آئین توڑ رہے ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں، آئین توڑنے کے مرتکب افراد کو آرٹیکل 6 کے

گوجرانوالہ ( دلشاد علی )نگہبان رمضان پیکیج وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی مستحق خاندانوں تک رمضان المبارک کے بابرکات مہینے میں ضروریات زندگی پر مشتمل پیکیج تقسیم کیا جارہا ہے۔ تقسیم کے عمل کو مزید تیز رفتار بنانے اور