

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جاری بیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب 14 مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں کا انتخابی شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق انتخابات 14 مارچ بروز جمعرات کو ہوں گے۔ سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ان

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا ہ حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ہ ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کو فوڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جسٹس نعیم اختر افغان نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے عہدے کا حلف لیا ۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس نعیم اخترافغان کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ ججز ،وکلا ،بارکونسل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خاندانی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ میں احتجاج کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے مال روڈ پر گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی، اغواء، کارِ سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے کے مقدمات درج کیے

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی لدھیوالہ کے ملازمین کی غنڈہ گردی پریس کلب کی بالائی منزل کی دیوار پر لگا فلیکس بورڈ اتار کر توڑ دیا یہ سب کس کے کہنے پر کیا گیا کوئی جواب دینے کو تیار نہیں ۔ پریس کلب لدھیوالہ کے صدر امانت بشیر اور جنرل

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) لدھیوالہ وڑائچ کے سابق چیئرمین پریس کلب کے گھر کے تالے توڑ کر چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات موبائل فون اور نقدی لے گئے . بتایاگیاا ہے کے لدھیوالہ سے سینئر صحافی سابق چیئرمین پریس کلب لدھیوالہ وڑائچ سرفراز احمد مغل اپنے نومولود بیٹے کے

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) انتخابات میں دھاندلی اور رزلٹ بدلنے کے خلاف احتجاج، این اے 77 میں تحریک انصاف کے رہنما میاں طارق محمود گیارہ کارکنوں سمیت گرفتار چند گھنٹوں بعد رہا ساتھی پابند سلاسل۔ تفصیل کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں این اے77 کے آر او شاہد