

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شازہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیراعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے

ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے زمینی راستے سے روس تک پھلوں کی نقل و حمل شروع کر کے علاقائی تجارت میں ایک سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے 16 ٹرک سنگترے لے کر تقریباً 6 ہزار کلومیٹر کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی تاریخ میں پہلی بارچیئرمین سینیٹ کاعہدہ خالی ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی سبکدوشی کے ساتھ ہی ملکی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینٹ کا عہدہ خالی ہو گیا ۔ صادق سنجرانی نے7مارچ کوممبربلوچستان اسمبلی کی حیثیت سےحلف اٹھایاتھاجس

کراچی (روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے عوام کی خدمت کے لیے تعینات نہ کیا جائے تب بھی عوام کی خدمت کروں گا۔ ایک سال گزر گیا لیکن عوام کے حالات نہیں بدلے۔ کراچی میں گورنر سندھ کامران خان نے خزانے کی نمائش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کیلئے وزارتوں کا اعلان کردیا گیا۔ نئی وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی کابینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کا کہنا تھا کہ