اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

اسلام آباد کی سیوریج لائن کون اور کیوں بند کرتا ہے؟چونکادینے والا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی سیوریج لائن بند کرنے کے حوالے سے سابق ڈی جی سی ڈی اے غلام سروس نے چونکادینے والا انکشاف کیا ہے اورکہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل پلان کے تحت بنا ہے اور اس کا سیوریج سسٹم بھی انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنایا گیا

رمضان میں مبارک مہینے کی برکتیں سمیٹنے کیساتھ ساتھ آپ وزن کیسے کم کر سکتے ہیں ؟پانچ مفید عادات جانیں

رمضان المبارک کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے، سائنس بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ایک ماہ کے روزے انسانی جسم پر بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں صحت کو برقرار رکھتے ہوئے وزن کم کرنے کا بہترین موقع ہے۔ اس رمضان

محمد اورنگزیب کی وزیرخزانہ تعیناتی مثبت اقدام ہے، امریکی جریدہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیرخزانہ تعیناتی کو مثبت اقدام قرار دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے رپورٹ میں کہا کہ محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کے لیے دیگر امیداروں اسحق ڈار اور شمشاد اختر پر ترجیح دی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا

امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری

ہم بھولیں گے نہیں،پاکستانی طلباء نےغزہ کے بچوں سےاظہارِ یکجہتی کے لیے پتنگیں اڑائیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستانی طلباء نے اتوار کو جنوبی بندرگاہی شہر کراچی کے سی ویو ساحل کا رخ کیا اور سبز، سیاہ اور سرخ رنگ کی پتنگیں اڑا کر فلسطینی بچوں کے لیے اس امید کا اظہار کیا کہ انہیں بھی بلندی

صدر آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع

پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیسے حاصل کی جا سکتی ہے ؟دیکھیں تمام اہم معلومات خبر میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس پراجیکٹ کے لیے سالانہ 440 ملین روپے مختص کیے ہیں اور پنجاب کے نازک مریضوں کے لیے ایئر ایمبولینسز چلانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ائیر ایمبولینس اسٹیشن میانوالی، ملتان اور بہاولنگر میں بنائے جائیں گے۔ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس کے

رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکج سے عوام کی دہلیز پرمدد پہنچارہے ہیں، 64لاکھ خاندانوں تک رمضان نگہبان پیکج

اسلام آباد،رمضان المبارک میں جی سکس ٹومسجد اولیٰ کے باہر سیکورٹی غائب،نمازی غیرمحفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں مضان المبارک کے مقدس مہینے میں مساجد کے باہر سیکیورٹی الرٹ نہ کی جاسکی۔اسلام آباد کے مرکزی سیکٹر جی سکس ون ٹو میں قائم مسجد اولیٰ کے باہر نماز تراویح اور نماز فجر کے وقت کوئی پولیس اہلکار ودیگر سیکیورٹی موجود نہیں تھی،ملکی