اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

پی ٹی آئی یورپی یونین کو جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لینے کیلئے کوشاں ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چار ملاقاتوں کی اجازت دی گئی تھی، اڈیالہ جیل کے قریب تخریب کاری کی اطلاعات پر ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی، جھوٹ پر مبنی مہم کے ذریعے ملکی معیشت

دوران پروازپی آئی اے عملے کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایت جاری!سفرمیں روزہ رکھنا افضل ہے یا چھوڑنا ؟ تفصیلی رپورٹ پڑھیئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے پائلٹس اور کیبن کریو کے ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ماہ رمضان کے دوران سفر اور پروازوں کے دوران روزے رکھنے سے گریز کرتے ہوئے ہدایات پر عمل کریں۔ یہ ہدایت پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی ڈپارٹمنٹ

کنول شوذب کی میزبانی میں کے پی کے ہا ئوس اسلام آباد میں یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب منعقد

گوجرانوالہ(دلشاد علی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی صدر وومن ونگ محترمہ کنول شوذب کی میزبانی میں کے پی کے ہا ئوس اسلام آباد میں یوم خواتین کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق ایم پی اے نیئر مرتضی لون کی ٹیم جن میں

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش ،برفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کےمطابق کیچ اور پنجگور میں موسلا دھار بارش کاامکان ہےجس کےباعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، بلوچستان کے شمالی اضلاع میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،

 کوئٹہ میں رمضان المباک کے دوران مہنگائی عروج پرپہنچ گئی ،انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی خاموش تماشائی

کوئٹہ (ارسلان خان) کوئٹہ میں رمضان المباک کے دوران مہنگائی عروج پرپہنچ گئی ،انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی نے چپ سادھ رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دکاندارکھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ کوئٹہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمت

راولپنڈی،15سالہ لڑکی کے قاتل کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی موثر پالیسنگ، معزز عدالت نے اغوا کے بعد 15 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کےمقدمہ میں نامزد مجرم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قیداور 10 لاکھ روپے ہر جانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے اغوا کے

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی حکومت سے مفاہمت کے لیے 3 شرائط پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

خیبر پختونخوا حکومت کا واجبات کیلئے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا حکومت نے واجبات کےلیے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے پیسے نہ ملنے پر وفاق کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق وفاق کو پن بجلی منافع

اڈیالہ جیل میں بڑی پلاننگ؟تحریک انصاف کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعمر ایوب نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے جانے والے ملاقاتیوں کے پاس عدالت کا حکمنامہ موجود ہے،حکمنامے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ اڈیالہ جیل کے حکام یا اہلکار اگر کسی شخص

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ڈگری جعلی نکل آئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ڈگری جمع کرائی تھی، تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاکستان