اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

دو وزارتوں میں دفاتر وسائل کا ضیاع ہیں،محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جو کہ سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدکی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل

پی آئی اے کے طیاروں کے نیوی گیشن سسٹمز فیل پرواز کا رخ کراچی کیطرف موڑ دیا گیا،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشاور سے دبئی جاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 میں شدید تکنیکی خرابی سامنے آئی جب طیارے میں نصب تین نیوی گیشن سسٹم نے بیک وقت کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین آئی این ایس سسٹم کی خرابی کے باعث

مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ

اس سال صدقہ، فطراور روزہ توڑنے کا کفارہ کتنا ہوگا؟دیکھیں مکمل تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ اور فدیہ کی کم سے کم رقم 300 روپے فی کس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ روزہ اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخابات

یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع،کب تک کھلے رہیں گے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔ ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو افطار کے بعد رات

پرنٹنگ کی غلطی یا جعلی نوٹ؟نیشنل بینک سے نکلوائے 1 ہزار کے نوٹ ایک طرف سے خالی نکلے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مالیاتی دارالحکومت کراچی میں ایک بینکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو میں بتایا کہ 1000 روپے کےایسے نوٹ مارکیٹ میں آچکے ہیں جو ایک طرف خالی ہیں ۔نیشنل بینک کے صارف نے بتایا کہ نیشنل بینک آف پاکستان

پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے پی ٹی آئی ترجمان کو جیل سے ہدایات مل رہی ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی