منگل,  11 نومبر 2025ء

پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں، عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں،عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے

ایرانی قونصل جنرل سے یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے تحت یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے صدر اظہار الدین کی قیادت میں ایک وفد نے ایرانی قونصل خانے پشاور میں قونصل جنرل علی بنفشہ‌خاہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال، ایران پر

پہلے لبنان ، پھر یمن ، اب ایران ، ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے ، اسرائیل کو روکنا ہو گا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پہلے عراق اور اب ایران کے بارے میں کہا گیا کہ ان کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں، پہلے وہ لبنان آئے پھر یمن ، اب ایران آ گئے، اگر ہم اب نہ

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ ، اپوزیشن رکن اقبال آفریدی اور حنیف عباسی کی ہاتھا پائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن رہنما اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی ہو گئی۔ ا سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت  قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ بحث

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عبا س عراقچی کے درمیان اہم ملاقات  ہوئی ہے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات سے متعلق بتایا کہ ایرانی وزیرخارجہ سے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،ایرانی وزیر خارجہ نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ

جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے ، کسی فرد یا گروہ کو اختیار نہیں ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے

ایران پر امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ، خطے میں کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش ہے ، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں سے خطے میں خطرناک حد تک کشیدگی بڑھنے کا

اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو اسی زبان میں جواب ملے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو انہیں اسی زبان میں جواب ملے گا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں پہلی مرتبہ بجٹ پر

بی بی شہید کی 72ویں سالگرہ پر تقریب، پیپلز پارٹی کی قیادت کی دفاعی، جمہوری اور سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم کردار ہے، آج جس میزائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اللہ پاک نے پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک پر فتحیاب

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے استنبول میں ملاقات

استنبول(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ترک صدر سے استنبول میں ملاقات ہوئی۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم