

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں اسمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اسمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت نے 56 ارب مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے۔ مرکزی بینک کے مطابق نیلامی میں 3 سال کے 42 ارب 70 کروڑ مالیت کے بانڈز بیچے گئے، 3 سالہ بانڈز کی کٹ آف ایلڈ 2

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں پشاور، مردان اور کوہاٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ ضلع سوات، ضلع لوئر دیر کے ساتھ ساتھ مالا کنڈ میں بھی زلزلے

ٹھٹھہ(روشن پاکستان نیوز)ٹھٹھہ کی تحصیل کھاروچھان کے ماہی گیروں کی لاٹری لگ گئی۔ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں 300 سے زائد نایاب جال میں پھنس گئی۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ یہ نایاب مچھلی کوئی اور نہیں بلکہ سوا مچھلی ہے۔ جبکہ کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گراں فروش متحرک ہیں جبکہ کمشنر کراچی کے جاری نرخوں پر عمل نہ ہوسکا۔ پھلوں، سبزیوں اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کیلا درجہ اول 170 روپے فی درجن کے بجائے 280 روپے درجن فروخت ہونے لگا۔ سیب 219 روپے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اس سے قبل سندھ اورپنجاب میں بھی اسی طرح کی قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوزز)وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت میں سازگار تعلقات کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات جاری ہے، ملاقات میں دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا، وزیراعظم شہباز شریف نے خوشگوار موڈ میں علی امین گنڈاپور کا استقبال کیا۔ خیال رہے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جو کہ سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی