

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ77پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کابڑا آپریشن، جس میںمتعدد منافع خور دوکاندار گرفتار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خوشحال خیبرپختونخوا ضلع مانسہرہ، 09 منافع خور دوکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی طرف سے 15 مارچ 2022 کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منانے کی قرارداد کی منظوری کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ 193 رکنی عالمی ادارے کی

بہاولپور(روشن پاکستان نیوز)بہاولپور میں ریت پھینکتے ہوئے ڈمپر کی زد میں آکر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کھلے میدان میں کھیل رہے تھے کہ ڈرائیور نے ریت سے بھرا ڈمپر الٹ دیا۔ جب تک گھر والوں نے انہیں ریت سے نکالا دونوں بچے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر نے بتایا کہ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پولیس کی بھاری نفری آئی ہوئی تھی جو مجھے گرفتار کرناچاہتی تھی لیکن عدالت نے

اسلام آباد(منصور ظفر)اسلام آبا دسبزی منڈی میں افسر شاہی کے نشے میں دھت اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوار انیق انوار کے ہمراہ ڈ یوٹی پر موجود اہلکاروں نے مبینہ طور پر کوریج کرنے پر سینئر صحافی راجہ وسیم عباسی کو تشددکانشانہ بناڈالاجبکہ ان سے موبائل چھین کر کوریج کی تمام ریکارڈنگ بھی ڈیلیٹ

گوجرانوالہ( دلشاد علی ) ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی، چئیرمن ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی عمران خالد بٹ نے نگہبان رمضان پیکج کی پیکنگ کی ترسیل کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے نجی سپر سٹورز کے گودام کا دورہ کیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر نگہبان رمضان ریلیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا فارمولہ تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دفتر خارجہ نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے اعلیٰ سطح وفد کے دورہ پاکستان کی خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے اعلیٰ سطح وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے زیر