

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو فوری بحال کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ایسی کارروائیاں آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کو متاثر کرتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آؤٹ بریک رسپانس پولیو مہم پنجاب، سندھ، بلوچستان میں

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نورپروجیکٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت کی اتنی غیر منصفانہ تقسیم ہے ،ہماری حکومتوں نے ہمیں مقروض کر دیا ہے، بال بال قرضے میں جکڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے آج سفیدپوش بندے کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ایسے میں اگر نور پروجیکٹ

گوجرانوالہ(دلشاد علی) صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،محدود وسائل میں رہنے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں کو ریلیف کیلئے

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں

گوجرانوالہ (دلشادعلی)ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے اہم کارروائیوں میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محسن رضا، علی مرتضیٰ عرف علی احمد اور علی شمراز شامل ہیں ،ملزمان کو گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحادکونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی۔ ایک گفتگومیںصاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ پی ٹی آئی قیادت جوپیغام بھجواتی ہے اس پرعمل کرتےہیں،سنی اتحادکونسل بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرچل رہی ہے۔

کراچی(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب اور رہنمان لیگ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عوام اینٹی اسٹیبلشمنٹ یاپرو اسٹیبلشمنٹ کون سی ن لیگ کوسپورٹ کرینگے؟سوال تواٹھےگا،جب قیادت کی پالیسی مکمل تبدیل ہوجائےگی توظاہرہےپارٹی میں سےآوازیں اٹھیں گی۔مجھےتوآج تک یہ نہیں پتہ چلامحسن نقوی کس کےآدمی ہیں،بڑےکاروباری لوگ اسحاق ڈارکی کارکردگی سےمطمئن نہیں