پاکستان

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا اور سینیٹ کے انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار پاکستان کے نظریہ اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، ایسے بیانات نہیں دیے جائیں گے جس سے

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو،علی امین گنڈاپور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔ گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے یہ بات کہی

پاکستانی انتخابات امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کئے جائینگے،ڈونلڈ لو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لونے کہاہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، ہم پاکستان کے جمہوری انسٹیٹیوشنز کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو نے بیان دیا ہے جسے امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے

عدالت نے نواز شریف کی تصویرراشن بیگ سے ہٹانے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی راشن بیگ کی درخواست مسترد کر دی۔ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے

حکومت نے اسلام آباد میں تمام ہائیکنگ ٹریلز بند کر دیں ،وجہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر ہائیکنگ کے تمام راستوں کو عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو 19 مارچ سے 23 مارچ

ملک ریاض کی مشکلات میں اضافہ، پرویز مشرف کو مرنے کے بعد بھی چین نہ ملا!

پاکستان کے اصل مالک کون؟ چیف جسٹس نے سوالات اٹھا دیئے اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض ایک اور مقدمہ میں پھنس گئے۔تفصیلا ت کے مطابق ریونیو ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین کو بحریہ ٹاؤن میں ضم کرنے کا کیس، چیف جسٹس نے مقدمہ کو لائیو چلانے

پی پی رہنما سحرکامران کی چائنا میڈیا گروپ کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماء سینیٹر سحر کامران نے چائنا میڈیاگروپ (سی ایم جی)کی کنٹری ڈائریکٹر مس ڈو جیاننگ کی سربراہی میں ایک وفد سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماء سینیٹر سحر کامران نے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی)کی کنٹری ڈائریکٹر

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایک ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف

آصفہ نے سیاست میں قدم رکھ کر نئی تاریخی نظیر قائم کردی،سینیٹر سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستا ن پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماسینیٹر سحر کامران نے پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماآصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں انٹری کو تازہ ہوا کا جھونکاقراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر )پر جاری اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جعلی اور گمراہ کن پروپیگنڈے کے فوری تدارک کیلئے طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، ریاستی ، قومی اور عوامی مفادات کے فروغ، دفاع اور بیانیہ سازی کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں پارٹی اور حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس ہوا