پاکستان

وفاقی بیورو کریسی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ ، تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی اعزاز اسلم ڈار سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دئیے گئے ۔ سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن علی طاہر ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات جبکہ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں خونی تصادم،فائرنگ سے ایک طالب علم شدید زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی زیبسٹ یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں،فائرنگ سے ایک طالب علم شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی زیبسٹ یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان خونی

23 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کیوں اور کس وقت کی جائیگی ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ارتھ آور 23 مارچ کی رات منایا جائےگا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک ،ایک گھنٹے کے لیے تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دیئے جائیں گے ۔ ارتھ

طارق بگٹی دو تہائی اکثریت سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کےنئے صدر منتخب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے، کانگریس کے اہم اجلاس میں 62ارکان نے انکے حق میں ووٹ دیا۔ طارق بگٹی بولے کہ فیڈریشن کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعظم کو ہاکی کھیل کی ترقی کے پلان

راولپنڈی،نامعلوم فراڈیاحافظ مارٹ کو ہزاروں روپے کا چونا لگا کر فرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)نامعلوم فراڈیاراولپنڈی کے معروف شاپنگ مال حافظ مارٹ سے ہزاروں روپے کی خریداری کر نے کے بعد جعلی ٹرانزیکشن دکھا کر فرارہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم فراڈیاراولپنڈی کے بڑے شاپنگ مال حافظ مارٹ سے ہزاروں روپے کی خریداری کر کے جعلی ٹرانزیکشن دکھا کر فرارہوگیا۔ سٹور انتظامیہ نے

شجرکاری مہم،راولپنڈی میں 1000کنال رقبے پر محیط نرسری کا افتتاح

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں شجر کاری کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر 1000 کنال رقبے پر محیط نرسری کا افتتاح کردیاگیا۔جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے گورکھ پور نرسری کی افتتاحی تقریب میں سکولز کالجز کے طلباء نے شرکت کی۔

حکومت کا بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس کی وصولی کے ایک آپشن پر غور کر رہی ہے کیونکہ اس کی نظریں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک اور بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے پر ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ

گوجرانوالہ،انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 5ملزمان گرفتار

گجرات،گوجرانوالہ(دلشادعلی)ایف آئی اے نے گجرات اور گجرانوالہ سے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 5ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گجرات اور گجرانوالہ سرکل نے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان کی

سکول کی ہیڈ مسٹریس نے یوٹیوب پر میٹرک کے فائنل کا فزکس کا پرچہ لیک کر دیا

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کے گرلز پرائمری سکول 201 آر بی کی ہیڈ مسٹریس نے مبینہ طور پر دسویں جماعت کا فزکس کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک کر دیا۔ مذکورہ ہیڈ ٹیچر نے فیصل آباد کے نواحی جھامرہ میں واقع سکول سے امتحانی پرچہ یوٹیوب پر اپ

الیکشن کمیشن کے پاس وزیراعلیٰ گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا کوئی اختیار نہیں،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا کہ ای سی پی کو کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا اختیار نہیں۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نااہلی نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ گنڈا پور کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔