








اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) بے نظیر کفالت کے جنوری تا مارچ 2024 کے لیے 10,500 روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ذریعے ملک بھر کے 45,00,000 مستحقین میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ بے نظیر کفالت پروگرام کے تقریباً 45,00,000 استفادہ کنندگان میں 45 ارب روپے تقسیم

جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان کےموقع پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب کا انعقاد۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا بھر کی طرح قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ قونصل جنرل خالد مجید

کراچی(روشن پاکستان نیوز )سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتیوں کا عمل شروع ہوگیا۔ گریڈ 7 کی آسامی کے لیے 18 سے 28 سال تک کے مرد و خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کے لیے سندھ پولیس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء سینیٹر سحر کامران نے ماسکو میں کروکس سٹی ہال پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنسرٹ میں شریک معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا ایک بزدلانہ فعل ہے ،ہم دہشت گردی کے اس واقعے کے خلاف ماسکو کے عوام اور روسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن قرارداد پاکستان منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تعمیرِ پاکستان کے لیے آج بھی تحریک پاکستان والے جذبے کی ضرورت ہے۔ یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ قوم قرارداد پاکستان منظور کرنے والے مسلم لیگ کے عمائدین کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء سینیٹر سحر کامران نے آج کا دن ملک کی خدمت کے عہد کو زندہ کرنے ، سچی لگن اورنیک نیتی کے ساتھ تمام ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا دن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء سینیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ جاری ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پریڈ گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری