پاکستان

9 مئی جلاؤگھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس، شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شیریں مزاری کی درخواست ضمانت کی سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج

گیس کی قیمت میں اضافے پر وزیرِ اعظم برہم، وزارتِ توانائی کوبڑے احکامات جاری کر دئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے

اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی پارک کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل  نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق  آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پلاٹ 15 سال کیلئے لیز پر دیا جائیگا، سی ڈی اے نے کمپنیوں سے اظہار دلچسپی مانگ

کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

راجن پور (روشن پاکستان نیوز)ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا کہ کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن

گورنر پنجاب سے اختلافات ،ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے وفاقی وزیر کے بچوں کے جرمانے کی معافی پر گورنر پنجاب سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور کے معروف تعلیمی

3دن 4 دن یا ہفتہ؟عید الفطر پر پاکستانیوں کو کتنی چھٹیاں ملنے والی ہیں؟جانیں

اسلام آاباد (روشن پاکستان نیوز)ایک نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کی خوشی میں پاکستانیوں کی چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا امکان ہے۔ نیوز چینل نے مزید کہا کہ عیدالفطر 10 اپریل کے آس پاس منائے جانے

تحفہ مت لائیں، مودی کو ووٹ دیں، دولہے کے والد کی انوکھی درخواست

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سنگاریڈی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے بیٹے کی شادی میں مہمانوں کو مدعو کرتے ہوئے انوکھی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دعوت نامے میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جوڑے کے لیے تحائف

پی ٹی آئی بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت لانے کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئےگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے

اچھرہ بازار خاتون کو ہراساں کرنے کاکیس ، تین ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے لاہور کے اچھرہ بازار میں عربی اسکرپٹ پرنٹ والی شرٹ پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے التمش، ندیم اور عادل کے نام سے

پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے زراعت سے جڑے لوگوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ کمیٹی (آئی سی ای) نے انجینئرنگ اسٹارٹ اپس کو اپنی ’سیڈ فنڈنگ اسکیم فار انجینئرنگ اسٹارٹ اپس‘ کے تحت کاروباری تجاویز جمع کرانے کی دعوت دی۔ایگری ٹیک اور اسمارٹ ٹیک میں پائیدار ٹیکنالوجی کی ترقی پر توجہ