بدھ,  15 جولائی 2026ء
پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔

یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا تھا اور اس کیلئے مالکان کو  ڈیڈ لائن بھی دی گئی تھی۔

مزید خبریں