
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔ پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے
پشاور(روشن پاکستان نیوز) بولان میں ہونے والے حملے کی وجہ سے 15 دن معطل رہنے کے بعد جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہو گئی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے مسافروں کو پشاور سے رخصت کیا، جعفر ایکسپریس جمعے کو کوئٹہ سے پشاور آئے گی۔ گزشتہ روز وزیر ریلوے
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں پھرخونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ کی۔ پولیس
گوادر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے باقاعدہ طور پر گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیٹ ایندھن کی فراہمی کے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اہم قدم سے گوادر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی آمدورفت کو مزید سہولت ملے گی اور پاکستان کی فضائی
لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام شروع ہو گیا ، منصوبے کے تحت کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر ”گندم اگاؤ“ انعامی سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، ’’گندم اگاؤ‘‘ مہم میں سب سے پہلا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تقاریر کا وقت ختم ہو چکا اب عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت ضرورت ہے انتخاب نہیں۔ اور عالمی معیشت نے بلاشبہ معاشی ترقی کو آگے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ترانے کے لیے انتظامیہ نے معروف گلوکار کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو رہا ہے۔ جو 18 مئی تک جاری رہے گا۔ یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے عید الطفر کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ کراچی سے لاہور 2 اور راولپنڈی کے لیے ایک اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہے۔ پہلی عید
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ممتاز بزنس مین اور سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیئرمین الائیڈ ہسپتال اور چیف ایگزیکٹو اسلام آباد فیڈز مرحوم ڈاکٹر محمد اسلم کے صاحبزادوں محمد علی اسلم (سی ای او اسلام آباد فیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ) اور محمد حسن اسلم (چیف آپریٹنگ آفیسر اسلام آباد فیڈز پرائیویٹ