


لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کےلیے 1224 فلیٹ مفت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اس دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ دور حکومت میں 29

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کے سرکاری اسپتالوں کے شعبہ امراض چشم میں مفت آپریشن کی سہولت عارضی طور پر بند کردی گئی۔ سرکاری اسپتالوں کے شعبہ امراض چشم کی ری ویمپنگ کی وجہ سے میواسپتال، سروسز اور جناح اسپتال میں مریضوں کے آنکھوں کے مفت آپریشن اب نہیں ہوسکیں گے۔ میو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، ریفرنس کے گواہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزار اسلام آباد ایئر پورٹ سے برطانیہ جا رہے تھے، ان کو آف لوڈ کر دیا گیا۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز)حسن خیل میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزارتوں کو سولر

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے 2 ایڈیشنل اور 6 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کوعہدوں سے ہٹا دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہٹائے گئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز میں صولت رضوی اور چوہدری وسیم اختر شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عہدوں سے فارغ کیے گئے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز میں نوشابہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا آپریشن معطل کردیا، پاکستان نے واپسی کا آپریشن اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی درخواست پر کیا ہے۔ پاکستان کے دورے کے دوران کمیشن سربراہ کو آپریشن معطل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ عمران خان نے تحریری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان امریکا انفنٹری رائفل کمپنی مشق 2024ء کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اختتامی تقریب کا انعقاد نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا۔ پاک امریکا انفنٹری رائفل کمپنی کی مشق پہلی بار انسدادِ دہشت