


لاہور(روشن پاکستان نیوز)اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کے گرفتار شوہر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہور میں نامور ٹی وی اینکرپرسن عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا، عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور، 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سگنلز بند رکھنے کے بعد حوالے سے خط وزارت داخلہ کو ارسال کردیا گیا۔محرم الحرام کی 9 اور 10 کو صوبہ خیبرپختو نخوا کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سندھ کی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ملائیشیا میں کھانوں کا عالمی مقابلہ بیٹل آف شیفز 2024 منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے شیفز نے شرکت کی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹور ازم اینڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سینئر سول ججز کو ترقی دے دی، ججز کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔رجسٹرار آفس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے ججز میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میٹرک امتحانات میں لاہور بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پوزیشن ہولڈرز طلبا اور طالبات نے ملاقات کی،مریم نواز شریف اپنی نشست چھوڑ کر طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ تعلیم کیلئے

(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کےلیے 1224 فلیٹ مفت دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اس دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ گزشتہ دور حکومت میں 29

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے پاس 2 سال بعد تنخواہوں کےلیے پیسے نہیں ہوں گے۔مظفر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ن لیگ والوں سے اب بھی کہہ رہا ہوں، آزاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران