


کراچی(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لیے تمام صوبوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں برہانی محل اور شاہ شہیدان امام بارگاہ کا دورہ کیا اور برہانی محل

باجوڑ(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں کے پی اسمبلی کی نشست پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ڈی آر او کے مطابق آزاد منتخب رکنِ اسمبلی مبارک زیب نے پی کے 22 کی نشست خالی کی تھی۔ مذکورہ نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو دوبارہ طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کو کل طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی پرمیڈیا ہاؤسز کو غیرقانونی 2.4 ارب روپے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں پر نظرثانی اور بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لاہور میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چین ہمارا دوست ہے

وہاڑی(روشن پاکستان نیوز) وہاڑی میں گھر کے سامنے کار سوار فیملی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ڈاکوؤں نے خواتین سے زیورات چھین لیے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کار سوارخواتین کےکانوں کی بالیاں اور کڑے چھین کر لے گئے، لوٹ مار کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔وفاقی حکومت نے دہشتگردی، شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ

مستونگ (روشن پاکستان نیوز)مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مریم نواز نے عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں دینے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں مریم نواز