منگل,  21 جولائی 2026ء

پاکستان

ایس ایس پی انوش کی عائشہ جہانزیب کو مکمل انصاف کی یقین دہانی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایس ایس

پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان

روشن گھرانہ پروگرام: صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ  باقی 90 فیصد رقم پنجاب حکومت دے گی۔ ان کا کہنا

بجلی صارفین سے 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر کے بجلی صارفین سے سالانہ 860 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے جب کہ بجلی بلوں کی تمام کیٹیگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں سیکریٹری پاور نے بجلی بلوں میں ٹیکس وصولیوں

صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ماہرین نے پاکستانی حکام سے مشکل ترین ورچوئل مذاکرات کیے، آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے ورچوئل مذاکرات کیے، آئی

ملک بھرمیں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ود ہولڈنگ ٹیکس کے تنازع پر ملک بھرمیں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی گئیں فلور ملز اور ہول سیلرز میں ڈیڈلاک برقرار ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 15سو سے زائد فلور ملز نے گندم واشنگ بند کر

فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن میں نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر

صوابی: بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق

صوابی(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختوں خوا کے ضلع صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔ صوابی پولیس کے مطابق بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار کر ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 مقتول بہنوں کی عمریں 18 سے

آبادی کی شرح برقرار رکھنا ضروری ہے: مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشحالی اور پائیدار ترقی کے لئےآبادی کی شرح برقرار رکھنا ضروری ہے، ہمیں بڑھتی ہوئی آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرنا چاہیے۔ آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

خیبر پختونخوا، 2ہزار کے قریب سرکاری پرائمری اسکولز کے پاس ذاتی عمارت نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم کی سالانہ رپورٹ میں خیبر پختونخوا میں 2 ہزار کے قریب سرکاری پرائمری اسکولز کے پاس ذاتی عمارت نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق وزیر تعلیم فیصل ترکئی کے آبائی ضلع