منگل,  21 جولائی 2026ء

پاکستان

عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت دیدی

  راولپنڈی (روشن پاکستا ن نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی

ہر شعبے سے دباؤ ہے، ہرکوئی چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر خزانہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی

حیران ہوں بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز ہیں،لیگی رہنما پھٹ پڑے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور

تیزی سے بڑھتی آبادی پانی کی کمی کاباعث ،صدر زرداری کاعالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی کمی کا سامنا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنج سے نمٹنے میں تعاون کریں۔عالمی یوم آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا

عوام جائیں تو کہاں جائیں ،آٹے کے بعد چاول پر بھی بھاری ٹیکس عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے، 0.1 فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر اور ڈیلرز سے وصول کیا جائے گا،نان فائلر کی صورت میں

عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومت کی درخواست کو منظور کرلیا۔ اس ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک میں یکساں طور پر ہوگا، جبکہ ماہانہ 200 یونٹس تک کے گھریلو

حیدرآباد کے اسپتال پر 10 سے 12 مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر زخمی

  حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں ٹنڈو جام تعلقہ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں 10 سے 12 مسلح افراد نے حملہ کیا، جس میں ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔مسلح افراد اس وقت اسپتال میں داخل ہوئے جب او پی ڈی چل رہی تھی۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر ظفر شیخ

محرم کے دوران شناختی کارڈ لازمی اپنے ساتھ رکھیں، پولیس چیف کا عوام کو پیغام

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے سی سی پی او پشاور نے کہا ہے کہ ماہ محرم کے دوران شہریوں کے لیے شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھنا لازم ہے۔سی سی پی او قاسم علی خان کے مطابق محرم کے دوران فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 13 پلاٹونز

ٹک شاپ پر لڑکیوں کے نوجوان پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں پٹرول پمپ کی ٹک شاپ پر لڑکیوں کے نوجوان پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ فوٹیج میں خواتین کو متاثرہ نوجوان یوسف کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دوران خواتین ٹک شاپ پر آئے

ایس ایس پی انوش کی عائشہ جہانزیب کو مکمل انصاف کی یقین دہانی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایس ایس