پیر,  20 جولائی 2026ء

پاکستان

پی ٹی آئی آج دوبارہ زندہ ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹوں پر حق کا فیصلہ دیا۔ پی ٹی آئی آج دوبارہ زندہ ہوگئی ہے۔ اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں تھا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جومانگا ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ ہماری قانونی ٹیم سپریم کورٹ فیصلے کا

مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کیلئے پر عزم ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کے لئے پر عزم ہیں۔ صوبائی وزیر کی ہدایت پر محکمہ جنگلات کا سرکاری رقبہ جات کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔  مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے پاس اب بھی 209 اراکین کی اکثریت ہے، فیصلہ ابھی

شہریوں کی پریشانی ختم ،پاسپورٹ بحران ختم ہونے کی امید، حکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ  بحران ختم ہونے کی امیدپیدا ہوگئی ہے کیونکہ  حکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔  حکومت نے پاسپورٹس کے لیے نئی پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی

ملالہ یوسفزئی کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسانی حقوق کی علمبردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اب تک غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کر دیئے

تھائی لینڈ جانیوالے حیدرآباد کے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد سے تھائی لینڈ جانے والے 3 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ مذکورہ تینوں نوجوانوں کی حیدر آباد میں موجود فیملیز پریشان ہیں۔ ایک نوجوان کے والد عاشق حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا کاشف اپنےدوست فراز اور شہروز کے ساتھ

پاکستان میں کتنے فیصد افراد بے روز گار ہیں ؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 10 اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ نے پاکستان میں بے روزگاری کی شرح کے حوالے سے مختلف

تاریخ میں پہلی بار زراعت پر ٹیکس، کتنی آمدن پر ٹیکس کٹے گا؟ جانئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قیام پاکستان کے 77 سال بعد وفاق اور صوبوں نے زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی فرمائش پوری کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی آمدنی پر