اتوار,  19 جولائی 2026ء

پاکستان

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف،ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس فریق

پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں وہ تمام سہولیات دی جائیں جنکے وہ حقدار ہیں،عدالت کا حکم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی، بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق

دونوں حنفی کے پیروکار ہیں، اس کے مطابق طلاق ہوگئی تو کیس بنتاہی نہیں، جج افضل مجوکا ریمارکس

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دوران عدت نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا، خاور مانیکا کے وکیل

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا۔ 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت

سولر سسٹم لینے کیلئے فارم کس بینک میں جمع ہوگا؟ حکومت نے طریقہ کار واضح کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے سولر پینلز کے منصوبے کا اعلان کر دیاہے اور اسے حاصل کرنے کا طریقہ بینک آف پنجاب کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے سولر منصوبے کیلئے پنجاب بینک نے اس

ای بائیکس کی فراہمی کا آغاز،دوسرا فیز بھی شروع کرنیکا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ میں ای بائیکس کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ میں ای بائیکس کی فراہمی کیلئے نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، مریم نواز نے طلبہ میں ای بائیکس چابیاں تقسیم کیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا: فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا۔ فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چند دنوں میں اپوزیشن کے مزید

پی ٹی آئی آج دوبارہ زندہ ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹوں پر حق کا فیصلہ دیا۔ پی ٹی آئی آج دوبارہ زندہ ہوگئی ہے۔ اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں تھا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جومانگا ہی نہیں تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ ہماری قانونی ٹیم سپریم کورٹ فیصلے کا