اتوار,  19 جولائی 2026ء

پاکستان

آج تیز ہواؤں کیساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے

وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ سے متعلق ایجنسیوں کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کو بجلی کی اوور بلنگ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہورہی

سی ڈی اے بورڈ نے مالی سال 2024-25کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سی ڈی اے بورڈ نے مالی سال 2024-25کے بجٹ کی منظوری دے دی سی ڈی اے کےمطابق پہلی مرتبہ  سالانہ بجٹ میں پلاٹوں کی نیلامی پر انحصار نہیں کیا گیا،ریونیو کا ہدف 91 ارب 73 کروڑ روپے،اخراجات کا تخمینہ 91 ارب 58 کروڑ روپے رکھا گیا۔ ترجمان سی ڈی

عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار

پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشتگردی، سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور امریکا کے مابین انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈونلڈ بلوم کا خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ محسن

کل تو کمال ہوگیا، پیار محبت کی اخیر ہوگئی، ایسی محبت تو سوہنی ماہیوال کی بھی نہیں تھی، عظمی بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما و وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل تو کمال ہوگیا، پیار محبت کی اخیر ہوگئی، ایسی محبت تو سوہنی ماہیوال کی بھی نہیں تھی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے

سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی نہیں مکمل تسلیم کرنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی نہیں مکمل تسلیم کرنا پڑےگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا اعتماد پارلیمانی نظام سے اٹھ گیا

محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اورعمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نےصوبےبھر میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں اور عمارتیں ایک ماہ  کے اندر خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا بارواں اجلاس ہواجس میں صوبےبھرمحکمہ ٹرانسپورٹ کی عمارتیں اور زمینیں ایک ماہ کے اندرخالی