اتوار,  10 مئی 2026ء

پاکستان

پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے۔تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، جب بھی ترقی ہوگی پورے خطے میں ہوگی۔ گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹ ون سوشیالوجی کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوا ہے جس میں 52 طلبہ کے پیپرز موجود تھے۔ لاہور بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بنڈل کی

پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے: خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی سرغنہ جماعتیں ہیں، پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے، ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت

کشمیری قوم خودارادیت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی: علی رضا سید

میرپور آزاد کشمیر(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری قوم خودارادیت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی۔ گفتگو کرتے ہوئے علی رضا سید کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 56 ویں اجلاس سے کشمیریوں اور فلسطینیوں

محمد زبیر نے نواز شریف اور جنرل باوجوہ سے متعلق جھوٹی بات کی، ملک محمد احمد خان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ محمد زبیر کی نواز شریف کی جنرل باوجوہ سے لندن ملاقات کی بات جھوٹی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ زبیر صاحب نے نواز شریف سے متعلق جو بات

الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالتِ عالیہ نے انجم عقیل خان کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل فعال نہ ہوسکیں۔ او پی ڈیز تو پولیس نے کھلوا دیں مگر ڈاکٹرز نہ پہنچے۔ مریض چیک اپ کے بغیر ہی لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔ حکومت کی پیر کو

وزیر اعظم کی اسلام آباد سیف سٹی میں جدید فارنزک لیب کی تعمیر کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے

مرغی کا گوشت مسلسل دوسرے روز بھی سستا،فی کلو کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

لاہور(روشن پاکستنا نیوز)یدالاضحیٰ کے بعد سے مرغی کے گوشت کی طلب  میں کمی کے باعث قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔گزشتہ روز برائلر مر غی

استعمال شدہ موبائل خریدنے والوں کیلئے وارننگ جاری
پاکستان اپنی موبائل فون کی طلب کا 95 فیصد مقامی طور پر تیار کرنے لگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے کہا ہے کہ رواں کیلنڈر ایئر کے پہلے پانچ مہینوں میں پاکستان میں تیار اور اسمبل کیے گئے موبائل فونز کی تعداد 13.1 ملین تک پہنچ گئی جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 168 فیصد زیادہ ہے۔