

لاہور(روشن پاکستان نیوز)میر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ امن، معاشی اور سیاسی استحکام عوام کی رائے سے بننے والی حکومت ہی کے ذریعے آ سکتا ہے۔ امن کا قیام، دہشت گردی کا خاتمہ اور بیرونی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں تین ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ اسلام آباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے تین ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس شاہد بلال حسن کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ملازمت پیشہ افراد پر ٹیکس میں اضافے کو متفقہ طور پر مسترد کردیا جبکہ نوزائیدہ بچوں کے دودھ پر بھی ٹیکس اضافے کو یکسر مسترد کردیا گیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے آئندہ مالی سال

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔پنجاب اسمبلی اجلاس میں سوات واقعے کی مذمت کی گئی اور قرارداد میں کہا گیا کہ وفاقی اورصوبائی حکومت شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔حکومتی رکن اعجاز مسیح سمیت دیگر نے توہین مذہب کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات کی، جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اپوزیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے بجٹ پر دس نکاتی وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ وائٹ پیپر کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کا بجٹ مکمل طور پر اخراجاتی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ بجٹ میں ریونیو کے تمام اکاؤنٹس کا تخمینہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے لکھا کہ ہماری پوری تاریخ میں پاکستانی خواتین نے سفارت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لے

راولپنڈی(روشن پاکستنان نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں ایک نام عزم استحکام آیا لیکن آپریشن کا ذکر نہیں تھا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں ایک پالیسی بنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ بانی