

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 12% پر برقرار رکھنا بھی آسان نہیں ہے، خاص طور پر پیٹرولیم لیوی میں اضافے اور بجلی کے چارجز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے تو بلکل بھی ممکن نہیں لگ رہا جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئررہنماورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے کہا ہے کہ گندم سکینڈل پر وزیر اعظم کی طرف سے انکوائری کا حکم آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے کیونکہ نہ تو مجرموں سے کوئی ریکوری ہوئی ہے اور نہ ہی متاثرہ کسانوں کو کوئی معاوضہ فراہم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی پروٹوکول کے بغیر لاہور ہائیکورٹ پہنچے، جسٹس شجاعت علی خان نے گارڈ آف آنر لینے سے بھی انکار کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی نے اداروں کی نجکاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سب بیچ دوکے نعرے کے ساتھ اوایل ایکس کمپنی کے طور پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ گزشتہ 24

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحرکامران نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ بتانا ہوگا کہ معصوم بچوں کے المناک قتل اور ہمارے لوگوں اور سیکورٹی فورسز پر حملوں کے ذمہ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے کے لیے آپریشن کی مخالفت کر رہی ہیں، ووٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن عزم استحکام کا اعلان کیا گیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں متعدد تنازع جاری ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز ایک غیر معمولی تھنک ٹینک ہے، یہ ادارہ علاقائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف ایک ہی الزام پر تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے