هفته,  18 جولائی 2026ء

پاکستان

پی ٹی آئی پرپابندی کا معاملہ اٹھا کر در اصل کس اہم معاملے سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے؟ اصل راز کیا ؟بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

  اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فارم 47 والی حکومت مخصوص نشستوں سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی حیثیت کو تسلیم کیا، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان تحریک

حکومت نےپی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، وزیراطلاعات کا دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں گے کہ کیسے پی ٹی

سرکاری اسکول کے بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری اسکولوں کے بچوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات کتنا اضافہ متوقع؟جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے

عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے اہم رکن کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے جنید افضل ساہی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت

9 مئی سے متعلق کیس میں سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماؤں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد، سمیت دیگر کی ضمانت منظور کرلی گئی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو پاکستان مسلم لیگ (ن)

صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم،گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے رہا کردیا۔ وفاقی پولیس نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ صنم جاوید

پی ٹی آئی پر پابندی ’بچکانہ، غیر دانشمندانہ فیصلہ‘، اے این پی نے بھی مخالفت کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی، عوام پاکستان پارٹی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کو بچکانہ اور غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کردی۔ عوامی

پی ٹی آئی پر پابندی کافیصلہ ن لیگ دھڑوں میں بٹ گئی، دیکھیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل این) مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے پر منقسم ہے۔ذرائع سے سامنے آنے والی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں

تحریک انصاف پر پابندی غیر سنجیدہ اور غیر جمہوری فیصلہ ہے،شہیر سیالوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ غیر سنجیدہ اور غیر جمہوری فیصلہ ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ماضی میں تحریک لبیک پر پابندی بھی غلط فیصلہ تھا جسکی ہم نے