هفته,  18 جولائی 2026ء

پاکستان

مسقط واقعے میں 2 پاکستانی بھی جاں بحق

مسقط(روشن پاکستان نیوز)عمان میں پاکستانی سفیر نے مسقط میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد میں سے 2 کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری نے ایک بیان میں بتایا کہ عمان حکومت نے کل چار افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور واقعے میں

افغان گروپ کا بنوں چھاؤنی پر حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروپ نے بنوں

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ہے۔

پابندی سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا گیا،شازیہ مری

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پی پی کو اس فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم حکومت

جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے لہذا کسی صورت برداشت

آج سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونگی، کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث آج سے 21 جولائی کے دورا ن اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس برآمد،سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل سروس جزوی بند

لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں

پی ٹی آئی پر پابندی جمہوری اصولوں کیخلاف قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سی ای سی کے رکن رضا ربانی نے تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدام سے سیاسی افرا تفری بڑھے گی جبکہ معیشت تباہ ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سی ای

حکومت میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی ہمت نہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی ہمت نہیں، حکومت کو آرٹیکل 6 لگانے کا بھی شوق ہے، آرٹیکل 6 پھر حکومت کے حلقوں پر بھی پڑے گا۔اسلام آباد

عمران خان کا 12 مقدمات میں 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

  لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 9 مئی کو ہونے والے فسادات سے متعلق 12 مقدمات میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھیج دیا۔عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا