








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 19 اگست 2014 کو ملکی تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، دس سال قبل آج کے دن پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا گھیراؤ اور بعدازاں دو نام نہاد سیاسی جماعتوں کے کارکنوں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے شہری آبادی میں اضافے سےمتعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی شہری آبادی میں سالانہ 3.65 فیصد شرح سے اضافہ ہو رہا ہے، 2030ء تک پاکستان کی شہری آبادی 99.4 ملین ہو جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا، زلفی بخاری نے تصدیق کر دی۔ عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک

کراچی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ سے سندھ میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ سکھر، لاڑکانہ، خیرپور میں نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی رپورٹ دی جائے، سکھر اور

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل ہیں۔ ایگزیکٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت توانائی اور پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل رک گیا۔ ملک بھر میں نادرا کا بائیو میٹرک سسٹم ڈاؤن ہو گیا ہے، نادرا کا بائیو میٹرک سسٹم ڈاؤن ہونے سے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات کے ووٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال ملکی معیشت تباہ کرنے والے 14 روپے یونٹ کے ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اخلاق سے گری بات کی گئی کہ نوازشریف نے

گلگت(روشن پاکستان نیوز)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں بدسوات ایمت میں گلیشیئر پگھلنے سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ ڈی سی غذرحبیب الرحمٰن کے مطابق گاؤں بدسوات ایمت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ بروتھ، بازار کٹو، کالونی کائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تمام پاکستانیوں سے مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔ مون سون شجرکاری مہم کے لیے جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ مون سون شجر کاری مہم قدرتی