هفته,  18 جولائی 2026ء

پاکستان

عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر پیش کیا

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے: رانا ثناء

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ

صنم جاوید کی جیت!رہائی کا پروانہ مل گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو بتایا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں، وہ چاہئیں تو اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں،

عمران خان کے خلاف شہباز شریف کی ہتک عزت کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعویٰ کی متفرق درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ سیشن عدالت لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد فرحان نبی نے وزیراعظم شہباز شریف کی متفرق درخواست

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع  کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9

افسوسناک حادثہ ،گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق، 2 زخمی

  زیارت (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں،

پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس فعال ہے: عظمیٰ بخاری

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل فعال ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں مجالس اور جلوسوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کے

یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی: وزیرا عظم کا پاک افواج، انتظامیہ، پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر

انصاف کی فراہمی کا عالمی دن،کیاعدالتوں میں انصاف موجود؟جانئے عوام کی زبانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،ایسے میں ہم نے شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا عدالتوں میں انصاف موجود ہے ؟اس پر شہریوں نے اپنی آرا کا اظہارکیا ہے ۔ تفصیلات کے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.4 فیصد رہی، گزشتہ