








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پلڈاٹ نے نوجوانوں کی عام انتخابات 2024 میں شمولیت سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان ووٹرز کا ٹرن آئوٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 48 فیصد رہا،نوجوانوں کا ووٹر ٹرن آئوٹ 2018 کے انتخابات کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ تھا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیاہے، جس میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کا وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہےکہ پاکستان کےقرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور نیدرلینڈز نے انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی تعاون بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریس نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت

کراچی(روشن پاکستان نیوز) جرات، بہادری اور تاریخ کا سنہری باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1968 میں پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بولی کے طریقہ کار کی توثیق کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ازبکستان اور پاکستان میں ای کامرس تعاون

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔ حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئیر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایوان سے وفاقی عدالت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ۔ رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے قرارداد جمع کرادی۔ وفاقی آئینی عدالت کو آئینی تشریح اور دیگر

مارکیٹ میں نقالوں کی کمی نہیں لیکن اب تو بازاروں میں سبزیاں بھی نقلی فروخت ہونے لگی ہیں اور کئی جگہوں پر سیمنٹ سے بنا لہسن بیچا جا رہا ہے۔معاشرے میں ناجائز منافع خوری اور دولت کی ہوس نے کاروبار میں دو نمبری کو فروغ دیا۔ پہلے ہی عام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے حوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں۔مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش ہوئیں۔ وکلاء کے دلائل کے بعد

اسلام آباد(محمد وقاص سے)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی رہنماؤں کے خلاف مخالفین کے پروپیگنڈے اور اور سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کچھ بھی پھیلانا ایک معمول سا بن گیا ہے جس پر زیادہ تر لوگ کسی نہ کسی حد تک یقین بھی کرنے لگتے ہیں۔ سیاست میں تنقید برائے