

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے متنی سے لاپتہ ہونے والے شہری کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین سے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھانے کے محرر نے سمن وصول کیا ، اس کے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرا سکی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے گیس اور خام

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش نے سیلابی صورت حال پیدا کردی ہے، جبکہ بلوچستان میں ہوئی حالیہ بارشوں میں آٹھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ٹک ٹاک کے ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط موصول ہواہے جس میں کہا گیا ہےکہ ٹک ٹاک پر مبینہ طورپر

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گزشتہ رات جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی کا معمول کا درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ گزشتہ رات معمول سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے اور سندھ حکومت کی ہدایات کے باوجود کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی کی بندش جاری رکھی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کی کامیابی کی پذیرائی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ ایمل ولی خان کی جانب سے جے ہند کے نعرہ نے سوشل میڈیا پرایک دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ روز انڈیا نے ٹی ٹونٹی فائنل میں جنوبی افریقہ کو