جمعه,  17 جولائی 2026ء

پاکستان

پارلیمانی وفود،اسمبلی افسران کےغیرملکی دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی لگادی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے سرکاری اخراجات پرکھانوں پربھی پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کم سے کم دورانیے اور مختصر وفودکو

پاکستانی قونصل خانے پر حملہ،سینئر جرمن سفارتکاروں کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے بعد جرمن سفارتخانے کے سینئرترین سفارتکارکووزارت خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیاگیا. سفارتی ذرائع نے بتایاکہ اتوار کو وزارت خارجہ میں جرمن سفارتخانے کے سینئرترین سفارتکار کی طلبی ہوئی.پاکستان کی جانب سے فرینکفرٹ واقع پر

راولپنڈی،مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے سلہہ سوڑ کے قریب مسافر وین گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت چار مسافر جاں بحق، دو بچوں سمیت دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اراکین کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

شفقت محمود سے 50 سالہ قریبی دوستی کی غلط فہمی رہی،خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انکی حال ہی میں سیاست سے علیحدگی اختیار کرنے والے شفقت محمود سے 50 سالہ قریبی دوستی کی غلط فہمی رہی۔ مشکل وقت میں تعلق نبھانا، ڈی این اے میں وفاداری اور حوصلہ ہونا اللّٰہ کی عطا ہوتی ہے۔

بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی عدم پیشی، نیب ٹیم انتظار کے بعد روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نئے نیب ریفرنس کی تفتیش میں شامل نہیں ہوئے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم ڈھائی گھنٹے تک جیل تفتیشی روم میں ملزمان کا انتطار کرتی رہی۔ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی اور

چیف الیکشن کمشنر اور چاروں اراکین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے چاروں اراکین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بطور وکیل بیرسٹر علی ظفر کو ریفرنس دائر کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے جو کل سپریم جوڈیشل کونسل

بچی کے ریپ کی مبینہ کوشش، پھوپھا گرفتار

منڈی بہاؤ الدین(روشن پاکستان نیوز) میں پولیس نے مبینہ طور پر 11 سالہ بچی کا ریپ کرنے کی کوشش پر اس کے پھوپھا کو گرفتار کر لیا۔ بچی کی آنٹی کی مدعیت میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کی کاپی کے مطابق ملزم بچی کو اپنے گھر میں

2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22.53 روپے کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا جس کے بعد 2 سال میں بجلی

پاکستان کی جرمنی میں قونصل خانے پر حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان نے جرمن حکومت کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتہا پسند گروہ کی جانب سے فرینکفرٹ میں اپنے قونصل خانے پر حملے اور جرمن حکام